

Loading content...
یا تو شریک القرآن ماننا چھوڑ دیں یا پھر یہ مانیں کہ یہ کوہ ہمالیہ کو پرندے کی طرح پرواز کروانے پر قادر ہیں یہ صدیوں کے گڑے مردے زندہ کرنے پر بھی قادر ہیں اب اگر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام یہ فرماتے ہیں ٭ انا باعث من فی القبور قیامت کے دن مردوں کو کھڑا کرنے والے ہم ہی ہیں تو اعتراض کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار