

Loading content...
دوستو!ـآپ نے دیکھا کہ امت مسلمہ کا متفقہ یہ فیصلہ ہے کہ یہ کام اسی قرآن کریم کے ذریعے انجام دئیے جا سکتے ہیں…اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ قرآن صامت سے تو مردے زندہ کئے جا سکتے ہیں کیا قرآن ناطق مردے زندہ نہیں کر سکتا؟ ارے بھائی انہیں شریک القرآن نہ مانو یا پھر جو کچھ اس قرآن کے بارے میں مانتے ہو کم از کم اتنا تو انہیں بھی مان لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار