

Loading content...
اگر کوئی ایسا قرآن ہوتا جس سے پہاڑچلائے جا سکتے جس سے زمین کو قطع کیا جا سکتا یا جس سے مُردوںسے کلام کیا جا سکتا بلکہ اللہ کے سارے امور انجام دئیے جا سکتے… آیت کا ترجمہ تو یہاں تک ہے مگر اس میں سارے مترجمین اپنی طرف سے لکھ دیتے ہیں کہ وہ یہی قرآن ہے مگر آیت میں یہ نہیں ہے کہیہی قرآن ہے بلکہ یہ ترجمہ ہم خود کرتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں بھی عقلِ انسانی کے ادراک سے بات آگے کی ہوتو اللہ اپنی بات کو مبتدا پر روک دیتا ہے اس کی خبر تک نوبت نہیں جانے دیتا قرآن کا یہ راز بھی عقل انسان سے بعید تھا اس لئے اسے مبتدا تک روک دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار