

Loading content...
اب ہم ان سے یہ تو کہہ ہی سکتے ہیں کہ بھائی قرآن کے جو شریک ہیں انہیں تو نماز سے خارج نہ کریں کیونکہ جہاں جہاں قرآن پڑھنے کی اجازت ہوگی وہاں شریک القرآن کی شراکت ضرور ہوگی آپ ایک شریک کا بلا جرم و خطا حق تلف کر رہے ہیں کیا خدا کومنہ نہیں دکھانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار