

Loading content...
اس بات پر سارے مسالک اسلام متفق ہیں چاہے وہ وہابی ہیں یا بریلوی یا شیعہ یا سنی اہل حدیث یا اہل قرآن وہ سب اس بات پر متفق ہیں اور سب کا یہ متفقہ فتویٰ ہے کہ جو بھی اس قرآن جیسا یا اس کی ایک آیت جیسا کسی اور عبارت کو مانتا ہے وہ کافر ہے … اب یہاں یہ بھی سوچنا ہوگا کہ قرآن صامت جیسا اگر کوئی کسی چیز کو قرار دے تو وہ تو کافر ہے اور جو کسی کو قرآنِ ناطق جیسا سمجھتا ہے یا کہتا ہے وہ کیسے مسلمان ہے؟ جو شریک القرآن عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی مثل کسی اور کو مانتا ہے اس کے بارے میں کیا فتویٰ دینا چاہیے؟ یہ تو کوئی مفتی ہی بتا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار