

Loading content...
اسی بات کو دیکھتے ہوئے اللہ د نے فرمایا کہ تم بنانے میں تو اتنے مجبور ہوکہ خود اپنا ایک بال بھی نہیں بنا سکتے ہاں اس کائنات کی ہر چیز کی کوئی نہ کوئی مثل لاکر دکھا ضرور سکتے ہو یعنی ایک ذرے سے لے کر کائنات تک کی مثال و مثل موجود ہے مگر میرے اس قرآن کی ایک آیت کی مثل بھی موجود نہیں ہے اس قرآن کی ہر آیت اپنی مثال آپ ہے اسی طرح میرے قرآن ناطق کے جتنے آیات اللہ علیہم الصلوات والسلام ہیں وہ بھی اپنی مثل آپ ہی ہیں ان کی بھی کوئی مثال و مثل موجود ہی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار