

Loading content...
پھر یہ بھی ہے کہ معترض یہ بھی کہہ سکتا تھا کہ انسان تو ایک گندم کا دانہ بھی نہیں بنا سکتا ایک کتا اور بلی بھی نہیں بنا سکتا تو اسی طرح سے قرآن بھی نہیں بنا سکتا تو اس میں ایک عام جانور اور قرآن میں کیا فرق رہ جاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار