

Loading content...
() دوستو!ـآپ ایک مرتبہ پھر اللہ د کے چیلنج کو دیکھیں جس میںاللہ د نے یہ نہیں فرمایا کہ تم ایک سورة یا آیت کی مثل بنا کر دکھا دو بلکہ فرمایا ہے فاتوا جس کے معنی کسی بنی بنائی چیز کوپیش کرنا یا سامنے لانا ہوتا ہے اللہ د نے یہ نہیں فرمایا کہ تم بنا کر لاؤ یہ تو ناممکنات میں سے ہے کیونکہ انسان تو اپنے جیسا انسان بھی بنا کر نہیں لا سکتا بلکہ ایک گندم کا دانہ بھی خود سے بنا کر نہیں لا سکتا تو قرآن والی بات تو اس سے بھی مشکل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار