

Loading content...
دوستو!ـآپ فرض کریں کوئی ایک سورة کی مثل بنا کر پیش کر دیتا اور کہتا یہ قرآن کی فلاں سورة کی مثل لایا ہوں اور اگر کوئی ایسا کرنے کی جرأت کرتا تو اس کا فعل اللہ د کے چیلنج کورد کردینے کے مترادف تھا یعنی کوئی یہ کہہ دیتا کہ کتے والی آیت جیسی تو میں پیش کر سکتا ہوں تو اس کا یہ کہنا گویا اللہ د کی نعوذ باللہ تکذیب کے مترادف تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار