

Loading content...
فرمایا اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان لوگوں کو اگر اپنی عقل و زبان پر ناز ہے تو ان سے فرمادیں کہ وہ پورا قرآن نہ سہی اس کی ایک سورة کی مثل ہی لاکر دکھا دیں تو ہم مانیں… مگر یہ نہیں لا سکتے آپ ان سے فرمادیں کہ وہ سورہ بقرہ جیسی کوئی بڑی سورة نہیں لا سکتے تو سورة کوثر اور سورة اخلاص جیسی کوئی چھوٹی سے سورة لا کر دکھا دیں… پھر فیصلہ بھی سنا دیا لایاتون بمثلہاس کی مثل کوئی نہیں لا سکتا جس وقت یہ دیکھا تو اس وقت اللہ نے اپنے چیلنج کواور بھی آسان کردیا اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار