

Loading content...
فرمایا گیا ہے کہ اے جن و انس اگر تم سارے اپنی ساری قوتیں مجتمع ہی کیوں نہ کر لو تو تم اس کی مثل نہیں لا سکتے… یہ دعویٰ اصل دعوے کا مقدمہ تھا یعنی سب سے پہلے جو دعویٰ ہوا اس میں دعوے کے دائرے کو بہت وسیع کرکے پیش کیا گیا جب دیکھا کہ اس کی تو کوئی جرأت ہی نہیں کر رہا تو اس کے بعد اس دعوے کو اور بھی آسان کردیا گیا یعنی یہ فرمایا گیا کہ… قل فاتوا بسورة من مثلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار