

Loading content...
دوستو!ـجب ہم قرآن کریم کے خصوصیات و صفات کو دیکھتے ہیں تو اس میں ہمیں پتہ چلتا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت و صفت یہ بھی ہے کہ یہ بے مثل ہے اس کی مثال کوئی نہیں لا سکتا جیسا کہ ارشاد ہے…… قل لئن اجتمعت الانس و الجن علی ان یاتو ا بمثل ھذاالقرآن لا یا تون بمثلہ …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار