

Loading content...
شریک قرآن عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے اس دنیا میں لوگ استفادہ کر رہے ہیں کیونکہ وہی موجبِ بقائے حیات ہیں نعمات عطا فرمانے والے ہیں وہ مومن سے زیادہ غیر مومن کو نواز رہے ہیں مگر اس سے کوئی دھوکہ نہ کھائے بلکہ ٭ ولا یزید الظالمین الا خسارا فراوانی نعمات سرکشی کو بڑھاتی ہے ظالم کے ظلم کا ڈول بھرتا چلا جاتا ہے دورِ غیبت میں تو شریک قرآن عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نے نعمات کی بارش کر دی ہے فراوانی ہی فراوانی ہے مگر ظالمین کے کفر و طغیان کی بھی حدیں ٹوٹ رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار