

Loading content...
٭ و ننزل من القرآن ما ھو شفائً ورحمة للمومنین ولا یزید الظالمین الا خسارا … یعنی قرآن مومنین کیلئے شفا ہے اور ظالمین کیلئے مرض یعنی کفر و شرک و ظلم میں اضافے کا موجب ہے یہ بھی ہے کہ انسان کے امراض بہ تعدادِ ارکان ہیں یعنی امراضِ جسمانی و امراضِ روحانی امراضِ نفسی اور اس میں امراض جسمانی و روحانی و نفسانی سب کیلئے شفا موجود ہے اور یہ اس کے صفات میں سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار