

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم مشارکت فی الصفات کو دیکھنا چاہیں گے تو سب سے پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ قرآن کے کیا کیا صفات و خصائص و خصوصیات ہیں جب ہمیں یہ مل جائیں گے تو ہم پھر دیکھ سکیں گے کہ شریک القرآن عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے خصوصیات کیا ہیں کہ جن میں وہ قرآن کے شریک ہیں مگر یہ بات نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ صرف شریک القرآن ہی نہیں بلکہ ان کے ذاتی اختیارات و صفات وخصائص و خصوصیات اس کے علاوہ ہیں آئیے ہم قرآن کریم کے صفات و خصائص کو خود اس کی زبانی سنتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار