

Loading content...
آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایک بازار میں دو جیولرزکی دکانیں ہوں وہ کام ایک کر سکتے ہوں مگردکانیں جدا جدا ہوں یعنی وہ دونوں علیحدہ علیحدہ دکان کے مالک ہوتے ہوں تو انہیں کوئی شریک نہیں سمجھتا شریک تب مانا جاتا ہے جب وہ ایک ہی دکان کے مال میں سانجھے دار ہوں اور اس میں اپنے اختیارات کی بھی سانجھے داری رکھتے ہوں قرآن کریم کو جب ہم دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ قرآن کریم بذات خود تو کوئی اختیارات نہیں رکھتا بلکہ اس کا خزانۂ اختیارات اختیارات اِلٰہیہ ہیں جس سے وہ اپنے افعال کا مظاہرہ کرتا ہے جو شریک القرآن ہے وہ اس کے اختیارات کلی میں بھی شریک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار