

Loading content...
دوستو!ـمشارکت افعالی یہ ہوتی ہے کوئی کسی کے افعال میں شریک ہو یعنی جو کچھ ایک شریک اول کر سکتا ہووہی کچھ شریک ثانی بھی کر سکتا ہومگر دونوں کسی واحد کھاتے میں وہ افعال کر رہے ہوں اس بات کو ایک مثال سے عرض کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار