

Loading content...
دوستو!ـآپ نے دیکھا کہ اس دن قرآن ان کی ساتھ شامل ہوگا یہ اس کی طرف چل کر نہیں جائیں گے یعنی شریک القرآن کے معنی ہیں کہ یہ قرآن کے اصل ہیں یہ کل ہیں قرآن جزو ہے اس لئے تو وہ ان کی طرف آ رہا ہے یہ اس کی طرف نہیں جا رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار