

Loading content...
کیونکہ قرآن کی اصل نور محمدؐیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اس لئے اس نے ان کی طرف ہی لوٹ کر جانا ہے وہاں امت مرحومہ کے بعض لوگ اور بعض علما بھی اپنی حقیقتِ ذاتیہ کی صورت میںآئیں گے ٭ و اذا وحوش حشرت وہ انسانوں کی نہیں بندروں، خنزیروں، کتوں اور درندوں کی شکل میں آئیں گے اس وقت فرمایا جائے گا قال الرسول یا ربی ان قومی اتخذوا ھذا القرآن مہجوراً اے میرے مالک انہوں نے قرآن کو چھوڑ دیا تھا اسے اکیلا کر دیا تھا اس کے الفاظ و اوراق کو چمٹے رہے تھے اس کی حقیقت اور مقصدیت کو انہوں نے چھوڑ دیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار