

Loading content...
اب یہ تو آپ جان ہی چکے ہوں گے کہ انکشاف حقائق کے دن بھی قرآن صامت کو لوگ اپنی مثل سمجھ رہے ہوں گے مگر یہ ان کا فریب نظر ہوگا اور اگر آج کوئی قرآن ناطق کو اپنی مثل سمجھتا ہے تو یا تو یہ اس کا فریب نظر ہے یا بد نیتی ہے جو ایک حقیقت کا قتلِ عمد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار