

Loading content...
یہ بات اس دنیا کی بات نہیں عرصہ محشر کی بات ہے وہ دن عام دن نہیں ہے وہ دن حقائق الاشیاء کے انکشاف کا دن ہے اس دن عقلیں کامل ہوں گی اس بشر نما جوان کو ہر کوئی اپنی مثل سمجھ رہا ہو گا مگر وہ ان کے ساتھ جا کر کھڑا ہو جائے گا جو اس کے شریک صورت ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار