

Loading content...
دوستو!ـجیسا کہ میں نے شرکت کے اقسام کے ضمن میں عرض کیا ہے کہ مشارکت کی ایک قسم ہے شراکتِ صوری یعنی شکل و صورت میں مشارکت و مشابہت یہ مشارکت شراکت ناقصہ کہلاتی ہے کیونکہ اس میں صرف شکل کی حد تک بات ہوتی ہے مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ قرآنِ کریم کی حقیقی صورت و شکل کیا ہے؟ کیا یہ جو ہمارے سامنے سرخ و سفید کاغذوں پر مختلف قسم کی سیاہیوں سے لکھا ہوا ہے؟ کیا یہی اس کی حقیقی شکل و صورت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار