

Loading content...
اب یہاں ایک اور بات بھی عرض کرتا چلوں کہ شریک القرآن کی جو ترکیب ہے اس میں قرآن پر الف اور لام بھی موجود ہے یہ ایک علیحدہ موضوع ہے کہ اس الف اور لام کو ہم معرفہ کا مانیں یا حصرکا یا استغراق یا عہدی یا تخصیصی یا جنسی یا تمیزی یا زائد وغیرہ مانیں اور ان میں کیا مانیں تو کیا معنی ہوں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار