

Loading content...
یا کسی کا حصۂ شراکت کم و بیش ہے یعنی کوئی پانچ فی صدکا سانجھے دار ہے، کوئی دس فی صد کا وغیرہ وغیرہ اگر ہم اس تناسب اور شرح کو دیکھیں گے تو پھر یہ قرآن کے شریک نہیں بلکہ قرآن ان کا شریک ہے کیونکہ قرآن کو جو حصہ ملا ہے وہ ان کے کل کا ہزارواں لاکھواں حصہ ملا ہے مگر ہم اس حوالے سے بات نہیں کرتے بلکہ جو تبادر ہوتا ہے اسی سے بات کا آغاز کریں گے یعنی یہ قرآن کریم کے نصف کے پارٹنر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار