

Loading content...
اس کے بعد درجات شراکت ہوتے ہیں یعنی کون کس چیز میں کتنے فی صدکا شریک ہے جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک کاروبار میں کئی لوگ شریک ہوجاتے ہیں تو اس کل کا کئی فیصد حصہ ان میں تقسیم ہوتا ہے یعنی دو آدمی ایک کاروبار میں شریک ہیں تو ان کی شرکت کی شرح کیا ہے کیا یہ نصف و نصف کے حصہ دار ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار