

Loading content...
دوستو!ـیہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ حدیث ثقلین ستر طریق سے روایت ہوئی ہے اس میں سے صرف ایک طریق سے کتاب اللہ و سنتیہے باقی سب میں کتاب اللہ و عترتی ہے اور اس طریق کے درمیان کئی روات و ناقل مجہول الحال ہیں کئی عدو آل محمد علیہم الصلوات والسلام ہیں اور وہ طریق مقطوع بھی ہے، ضعیف بھی ہے، احاد بھی ہے، منکر بھی ہے، کئی لوگ اس میں متہم بالکذب بھی ہیں اس لئے لفظ سنت کی بجائے عترت درست اور حقیقی لفظ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار