

Loading content...
دوستو!ـیہ تو آپ جانتے ہیں کہ جو شخص بھی اپنے اوپر شیعہ ہونے کا لیبل رکھتا ہے وہ انہیں شریک القرآن ضرور مانتا ہے اس کے اس عقیدے کی وجہ چاہے زیارت کا یہ فقرہ ہو یا حدیث ثقلین وہ اسے درست ضرور مانتا ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ آج سے اس کا بھی انکار کردے مگر آج تک کسی نے انکار نہیں کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار