

Loading content...
یعنی انہوں نے اپنی طرف سے کبھی سلام نہ کیا تھا کیونکہ وہ اس بات کو جانتے تھے کہ ہمارے سلام ان کے قابل ہی کہاں ہیں جو میں سلام کرتا پھروں وہ اس کی طرف سے سلام عرض کرتا تھا جو ان کا عارف کامل ہے اسی طرح مومن بھی عرض کرتا ہے کہ میرا نہیں میں تو اس کی طرف سے سلام کر رہا ہوں کہ جو آپ کا عارف کامل ہے میری کیا اوقات کہ میں سلام کروں میرے سلام تو ان کے شایان شان ہیں ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار