

Loading content...
یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ جناب جبرائیلؐجب بھی سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے تو اس کے بارے میں جملہ شیعہ سنی لکھتے ہیں کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی طرف سے سلام نہیں کیا تھا بلکہ ہمیشہ حاضر بارگاہ ہوکر وہ پہلے یہ جملہ عرض کرتے تھے ان اللہ یقرئک السلام یعنی آپ اللہ د کے سلام قبول فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار