

Loading content...
یہاں بھی ہم خوش فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ عارف ہم ہیں اور بحیثیت عارف کے ہم سلام عرض کر رہے ہیں مگر اس فقرے کو دیکھیں کہ حضور آپ کو میں اپنی طرف سے نہیں بلکہ اس ذات کی طرف سے سلام عرض کر رہا ہوں کہ جو آپ کی کلی طور پر عارف ہے یعنی میرا نہیں اس کا سلام ہو جو آپ کو پہچانتا ہے جو آپ کا عارف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار