

Loading content...
سب سے پہلے جس بات کی طرف میں اشارہ کرنا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ اکثر حضرات لفظ سلام کو سمجھے بغیر ادا کر دیتے ہیں کہ اور وہ اپنی حیثیت کوبھول جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہم جو سلام عرض کر رہے ہیں یہ اپنی طرف سے ہے حالانکہ یہ ایک مغالطہ ہے اگر کوئی آدمی اپنی طرف سے سلام عرض کرتا ہے تو یہ اس کی نادانی ہے بلکہ جیساکہ متعدد زیارات میںسلام عرض کرتے ہیں تو اس میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ ہم کس حیثیت سے سلام عرض کرتے ہیں جیساکہ عرض کرتے ہیں سلاماً من عرفک آپ پر اس کا سلام جو آپ کا عارف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار