

Loading content...
دوستو!ـیہ تو تھا اس رات کا مختصر سا تعارف اب میں اس رات کی مناسبت سے اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے جس اسم مبارک کو عنوانِ بیان بنا رہا ہوں وہ ایسا اسم مبارک ہے کہ جس سے ہمارے مذہب کا کوئی بچہ بھی ناواقف نہیں ہے کیونکہ ہم اپنے شہنشاہ معظم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے بڑے بڑے زیارات سے لے کر زیارت مختصرہ تک کئی زیارات میں اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو اس لقب سے خطاب کر کے سلام عرض کرتے ہیں اور ہم عرض کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار