

Loading content...
دوستو!ـ جہاں مومنین کے خصوصیات بیان ہوئے ہیں کہ ضحکھم تبسم یعنی مومنین قہقہہ لگا کر کبھی نہیں ہنستے بلکہ ان کا ہنسنا مسکراہٹ تک محدود رہتا ہے مگر اس رات میں ہنسنا ہنسانا اس رات کو قہقہہ لگانا بھی عبادت ہے کیونکہ یہ سرمایائے آل محمدؐ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے نزولِ اجلال کی شب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار