

Loading content...
دوستو!ـ اگر ہم ان سارے معانی کا مختصر سا مفہوم بنا لیں تو وہ اس طرح ہوگا کہ یہ رات ایک میٹھی کائنات کو حیران کرنے والی رات ہے، اللہ د کا عطیہ ہے، اندازے اور عزت والی رات ہے،یہ رات رہبر عالمین عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی آمد کی رات ہے، یہ رات ایک انتقام و قیام عدل میں ماہر ذات کی آمد کی رات ہے، یہ مومنین کو مصائب اور آلام سے بری کرنے اور عذاب جہنم سے نجات دینے والی رات ہے اور دشمنوں پر تبرا کرنے کی رات ہے، دشمن سے بیزاری کی رات ہے، اس لئے یہ مومنین تو کیا پورے عالمین کیلئے ایک خوشی کی رات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار