

Loading content...
دوستو!ـاگر ہم اس شب کے شب برات والے نام کے حوالے سے بات کریں تو اس میں کئی مصادر کے حوالے سے بات کی جا سکتی ہے مثلاہیں بَرِتَ در باب سرف کے تناظر میں دیکھیں گے تو اس کے معنی ہیں حیران ہونا… اگر ہم بَرَتَ در باب ضرب کے تناظر میں دیکھیں گے تو اس کے معنی ہیں کاٹنا قطع کرنا…بُرت و مَبرت کے معنی ہیں میٹھا چینی…بُرت کے ایک معنی ہیں ماہر اور دوسرے معنی ہیں رہبر اگر اس کا ماخذ بری کو بنائیں تو برأت کے معنی تبراو بریت کی رات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار