

Loading content...
دوستو!ـاس سے قبل بھی خالق نے خوشی منائی تھی مگر اس میں بارات کا کوئی تصور نہ تھا ہر معصوم علیہ الصلوات والسلام کی آمد پر خوشی منائی گئی تھی مگر اس میں علیحدہ علیحدہ مقامات پر جشن منائے گئے تھے ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کی شادی خانہ آبادی کے موقعہ پر ایک بارات کا سماں تھا مگر اس میں خالقِ کائنات خود باراتی تھا مہتمم نہ تھا مگراس جشنِ مسرت میں وہ خود مہتمم تھا اس لئے اس نے اسے شب بارات کا نام دلوایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار