Loading content...
دوستو!ـ خوشی کے ساتھ انسان کے تین رویے ہوتے ہیں مثلاً انسان اپنی زندگی میں کئی مرتبہ خوش ہوتا ہے… انسان کبھی کبھی خوشی کرتا ہے… انسان کئی خوشیاں مناتا ہے… یہ خوشی سے انسان کے تین رویے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار