

Loading content...
دوستو!ـجیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آنے والی وہ مقدس رات ہے کہ جسے کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے اور حقیقت یہ ہے کہ اس شب کے ہر نام میں ایک علیحدہ معنی ہیں اور ہر نام ایک خاص مقصدکی طرف اشارہ کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار