

Loading content...
آج سے دو مجالس کا ایک سلسلہ ہے جو نیمۂ شعبان کا سلسلہ ہے اس لئے سب سے پہلے تو میں اس مبارک موقعہ پر ملکۂ عالمین صلوات اللہ علیہا کواپنی طرف سے اور آپ سب کی طرف سے مبارک باد عرض کروں گا اور ان کے بعد پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے ایک ایک مقدس فرد کو فرداً فرداً ہدیہ تبریک پیش کروں گا اس کے بعد آپ سب کو مبارک باد عرض کروں گا کیونکہ کل شب برات ہے اور میں اسے آج سے ہی سمجھ کر بات کو آگے بڑھاؤں گا اور اس کی مبارک آج ہی دے رہا ہوں کیونکہ آج بھی شب برات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار