

Loading content...
اے میرے خالق ہمیں شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی نصرت کرنے والوں میں قراردے اور اعانت والوں میں قراردے اوران کے شیعوں ]نقش قدم پر چلنے والوں[ میں قرار دے اور ہمیں ان کی حفاظت کرنے والوں میں قراردے اور ہمیں ان لوگوں میں قراردے جو ان کی نصرت میں ان کے سامنے شہیدہونے والے ہیں اور ہمیں ان شہید ہونے والوں میں سے قرار دے کہ جو کمال مسرت و رضا سے ان کی نعلین پر قربان ہو رہے ہوں نہ کہ ان میں سے کہ جو شہادت سے کتراتے ہوئے شہید ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار