

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام کا ارشاد ہے کہ ہر مومن کیلئے دو موتیں ہیں ایک بستر کی موت ہے اور دوسری شہادت کی، جو مومن اس دنیا میں بستر پر فوت ہوگا اسے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے زمانے میں اٹھایا جائے گا اور وہ چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی نصرت میں تلوار چلائے گا اور ان کی نصرت میں شہید ہوگا اور جو شہید ہوا ہوگا اسے پھر لوٹایا جائے گا تاکہ وہ بستر پہ موت کا مزے لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار