

Loading content...
آیت وجآء ربک والملک صفا ً صفا کی تفسیر میں فرمایا گیا ہے کہ یہ آیت اسی واقعہ کی طرف راجع ہے یعنی یہاں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آمد کو رب کی آمد قرار دیا گیا ہے کیونکہ جو اللہ د ہے وہ تو آنے جانے سے منزہ اور پاک ہے اور جس رب نے آنا ہے وہ یہی جناب ہیں جو اپنے بیٹے کی نصرت کیلئے تشریف لائیں گے اور اپنے دستِ جبروتی سے ابلیس ملعون کو تہہ تیغ فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار