

Loading content...
اسی طرح امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے ایک خطبہ میں فرمایا تھا کہ اللہ د نے تمام انبیاؐ سے میری مدد کا عہد لیا تھا لیکن ابھی تک انہوں نے ہماری مدد نہیں کی ہاں یہ نصرت وہ اس وقت کریں گے جب تمام عالمین پر ہماری حکومت ہوگی اللہ آدم علیہ السلام سے جناب خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک سب کو لائے گا اور وہ تمام ہماری نصرت میں ہماری ذات جتنی شمشیر زنی کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار