

Loading content...
سلام بن مستنیر نے عرض کیا وہ کب پوری ہوگی تو فرمایا جب تمام انبیا و رسل کو اللہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے گرد جمع فرمائے گا اور لوائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لواء الحمد ان کے ہاتھ میں دیا جائے گا اس روز امیر المومنینؐ علیہ الصلوات والسلام تمام مخلوق کے امیر اور سردا ر ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار