

Loading content...
دوستو!ـکل میں نے عرض کیا تھا کہ سب سے پہلے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی رجعت ہوگی ان کے بعد ایک سلسلہ رجعت شروع ہوگا جس میں سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام کی رجعت ہوگی اور سب سے آخر میں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس دنیا میں تشریف لانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار