

Loading content...
دوسری طرف دشمنانِ توحید و رسالت سے انتقام ہونا ہے اس دور میں انہیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا اور انہیں جنگ کرنے کا اختیار دیا جائے گا اور اس دور میں شیطان سے بھی آخری جنگ دریائے دجلہ کے کنارے ہونا ہے اس کے بارے میں تفصیل شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے خروج کے پانچ ادوار کے ضمن میں بیان کر چکا ہوں یہا ںاس کا اعادہ بے جا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار