

Loading content...
دوستو!ـاب آپ خود سوچیں کہ اس سے بڑھ کر کوئی اعزاز ہوسکتا ہے؟ یہ دعا پڑھنے میں صرف دو منٹ لگتے ہیں اور اس کا فائدہ کتنا زیادہ ہے یہ خود سوچیں اس لئے میں عرض کروں گا کہ اس دعا کو معمول بنا کر اپنی عاقبت سنوار لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار