

Loading content...
اے میرے خالق حقیقی اگر شہنشاہ معظم عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی زیارت و لقا اور میرے درمیان تیری متعینہ و مقررہ موت حائل ہوجائے تو پھر ان کے خروج کے زمانے میں مجھے میری قبر سے اٹھانا اور میں اپنا کفن جھاڑتا ہوا باہر نکلوں اور اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے سامنے ان کی نصرت میں جہاد کروں اور اس صف میں شامل ہوکر ان کی نصرت کروں کہ جس کی ثنا تو نے اپنے کلام مقدس میں فرمائی ہے کہ وہ شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے جنگجو جوانوں کی صف ہوگی جو سیسہ پلائی دیوار کی مانند میدان میں جم جانے والے ہوں گے … اسی طرح دعائے عہد میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار