

Loading content...
اے میرے پاک مالک عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف اگر آپ کے ظہور پر نور سے قبل مجھے موت آجائے تو پھر میں آپ جناب اور آپ کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام سے توسل کرتا ہوں کہ مجھے آپ کے ظہور اجلال کے وقت قبر اٹھایا جائے اور آپ کے زمانۂ حکومت اِلٰہی میں واپس بلایا جائے تاکہ میں آپ کے کمال اطاعت کو حاصل کر سکوں اور آپ کے دشمنوں کی بربادی میں شریک ہوکر اپنے زخمی جگر کو شفایاب کر سکوں… اسی طرح سرداب مبارک کی جو مخصوص دعا ہے اس میں بھی اسی طرح کا مضمون ہے یہ سرداب مبارک وہ مقام ہے جہاں ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف نے غیبت اختیار فرمائی تھی یہ مقام سامرہ ]عراق[ میں ہے اس مقام پر ہر مومن یہ دعا پڑھتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار