

Loading content...
آگے چل کر ہر مومن عرض کرتا ہے کہ ہماری یہ تمنا ہے کہ خالق ازل ہمیں آپ کے زمرۂ محبان و انصار میں محشور فرمائے اور ہمیں آپ کی اس دنیا پر واپسی کے وقت واپس لائے اور آپ کی حکومت اِلٰہیہ میں ہمیں بھی حصہ دار بنائے اور ہمیں آپ کی مسرتوں اور عافیتوں سے شرف یاب فرمائے اور آپ کے ایام اِلٰہی میں ہمیں بھی تمکین عطا فرمائے اور کل آنے والے سنہری دور میں ہماری آنکھیں آپ کی زیارت سے ٹھنڈی فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار